Website URL:
   Homepage

Accessibility links

     * مواد پر جائیں
     * رسائی میں مدد

   BBC Account
     * News
     * Sport
     * Weather
     * Radio
     * Arts
     * فہرست

   سرچ
   News اردو 

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

   
   سیکشن
   
     * صفحۂ اول 
     * پاکستان 
     * آس پاس 
     * ورلڈ 
     * کھیل 
     * فن فنکار 
     * سائنس 
     * آڈیو 
     * ویڈیو 
     * پنجابی ويڈیو 
     * تصاویر 

     * اہم خبریں
     * سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

BBC Urdu خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news

اہم خبریں

   

تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندی

   
   بلوچستان

   پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے کی سرحدی علاقوں سے تاحکم ثانی کسی کو بھی ایران جانے کی اجازت نہیں دے گی ۔
     * 23 فروری 2020

     * ایران میں کورونا وائرس، تفتان کی سرحد عارضی طور پر بند
     * کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

   تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندی
   

کاربن کے اخراج میں کیا انڈیا چین سے آگے؟

   

   امریکی صدارتی امیدوار مائیکل بلوم برگ نے موسمیاتی تبدیلی کو روکنے کی سمت میں چین کے مقابلے میں انڈیا کو ایک بڑا مسئلہ قرار دیا ہے لیکن اعداد و شمار کیا کہتے ہیں؟
     * 23 فروری 2020

     * دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں انڈیا کے 14 شہر

   کاربن کے اخراج میں کیا انڈیا چین سے آگے؟
   

200 برس قبل اہم کاروباری چال چلنے والا برطانوی مؤجد

   

   برطانوی مؤجد جوسایا ویج وڈ کا کا پہلا بڑا کام ایک نئی قسم کا ہلکا بادامی رنگ کا برتن تھا۔ اس کی مدد سے انھوں نے چائے پیش کرنے کے انداز میں جدت پیدا کی اور اسی چیز نے ملکہ کو متاثر کیا۔
     * 23 فروری 2020

     * گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخص

   200 برس قبل اہم کاروباری چال چلنے والا برطانوی مؤجد
   

’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘

   

   لاہور کے قذافی سٹڈیم میں میزبان لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لیتے۔
     * 24 فروری 2020

     * گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف پانچ وکٹوں سے فتح

   ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘
   

پی ایس ایل 5 : ٹیکنالوجی دھوکہ دے گئی

   

   پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں اس وقت کھیل کچھ دیر کے لیے رکا رہا جب ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے ٹی وی امپائر ریویو کے بارے میں کسی فیصلے پر پہنچنے سے قاصر رہے۔
     * 23 فروری 2020

   پی ایس ایل 5 : ٹیکنالوجی دھوکہ دے گئی
   

’مکہ گرل‘ میوزک ویڈیو بنانے والی سعودی ریپر مشکل میں

   

   سعودی حکام ایک ایسی خاتون ریپر کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں جنھوں نے ’مکہ گرل‘ نامی گانے کی میوزک ویڈیو میں مکہ میں رہنے والی خواتین کو ’طاقتور اور خوبصورت‘ بیان کیا ہے۔
     * 23 فروری 2020

   ’مکہ گرل‘ میوزک ویڈیو بنانے والی سعودی ریپر مشکل میں
   

قہقہے نہیں لگاؤ گے تو مر جاؤ گے!

   

   شاید کچھ عرصے پہلے تک انسان کے پاس خوش رہنے یا ڈرنے، ہنسنے یا رونے کا تھوڑا بہت اختیار تھا، شاید وہ بھی چھن گیا ہے۔ اب بس ایک ہی راستہ ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کاکالم۔
     * 23 فروری 2020

   قہقہے نہیں لگاؤ گے تو مر جاؤ گے!
   

پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں

   

   پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ توقع کر لی تھی کہ جب پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان آ جائے گی تو یہاں میدانوں میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہو گی لیکن لگتا ہے کہ پی سی بی کی یہ توقعات پوری نہیں ہو سکی۔
     * 23 فروری 2020

   پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں

تصاویر

   

امانی فیسٹیول: کانگو میں میوزک فیسٹیول پر جشن

   
     * 23 فروری 2020

   امانی فیسٹیول: کانگو میں میوزک فیسٹیول پر جشن
   تصاویری گیلری
   تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

   
     * 23 فروری 2020

   گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

پاکستان

   

’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالے

   

   گذشتہ برس راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی اور اس کی نومولد بیٹی کو پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
     * 22 فروری 2020

   ’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالے
   

’میرے فیصلوں سے حکومت، ایجنسیاں سخت ناراض تھیں‘

   

   سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف صدارتی ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
     * 22 فروری 2020

   ’میرے فیصلوں سے حکومت، ایجنسیاں سخت ناراض تھیں‘

کھیل

   

’عمراکمل کے بارے میں جب فیصلہ آ جائے تو جو مرضی کہیں‘

   

   کامران اکمل کا عمر اکمل کے بارے میں کہنا ہے کہ انھیں اپنے بھائی کی دیانت داری پر پورا بھروسہ ہےاور ان کی خواہش ہے کہ تحقیقات کے حتمی فیصلہ آنے تک منفی رپورٹنگ نہ کی جائے۔
     * 22 فروری 2020

   ’عمراکمل کے بارے میں جب فیصلہ آ جائے تو جو مرضی کہیں‘
   

یونائیٹڈ کی سلطانز کے خلاف آٹھ وکٹوں سے آسان جیت

   

   پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے 165 رنز کے ہدف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے لوک رونکی اور کولن منرو کی نصف سنچری کی بدولت باآسانی آٹھ وکٹوں سے حاصل کر لیا۔
     * 22 فروری 2020

   یونائیٹڈ کی سلطانز کے خلاف آٹھ وکٹوں سے آسان جیت

ملٹی میڈیا

   آڈیو 14:52
   آڈیو 14:52

’نماز پڑھوں تو لوگوں کو لگتا ہے میں مولوی ہو گیا ہوں‘

   
     * 22 فروری 2020

   ’نماز پڑھوں تو لوگوں کو لگتا ہے میں مولوی ہو گیا ہوں‘
   ویڈیو 1:16
   ویڈیو 1:16

اردو ہے میرا نام۔۔۔

   
     * 21 فروری 2020

   اردو ہے میرا نام۔۔۔
   ویڈیو 1:04
   ویڈیو 1:04

دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہ

   
     * 21 فروری 2020

   دماغ کے آپریشن کے دوران وائلن بجانے والی مریضہ
   ویڈیو 1:30
   ویڈیو 1:30

ایک ٹی شرٹ اور جینز 20 ہزار لیٹر پانی پی جاتی ہے

   
     * 21 فروری 2020

   ایک ٹی شرٹ اور جینز 20 ہزار لیٹر پانی پی جاتی ہے
   ویڈیو 0:57
   ویڈیو 0:57

77 سالہ شخص نے لُٹیرے کی طبیعت صاف کردی

   
     * 19 فروری 2020

   77 سالہ شخص نے لُٹیرے کی طبیعت صاف کردی
   ویڈیو 2:33
   ویڈیو 2:33

سی سیکشن: ’مجھے ایسا لگتا تھا میری زندگی ختم ہو گئی‘

   
     * 19 فروری 2020

   سی سیکشن: ’مجھے ایسا لگتا تھا میری زندگی ختم ہو گئی‘
   ویڈیو 4:05
   ویڈیو 4:05

لاہور قلندرز اپنے کھلاڑی کیسے تلاش کرتی ہے؟

   
     * 18 فروری 2020

   لاہور قلندرز اپنے کھلاڑی کیسے تلاش کرتی ہے؟
   ویڈیو 1:15
   ویڈیو 1:15

کابلی پلاؤ: میٹھی گاجروں اور نمکین چاولوں کا لذیذ امتزاج

   
     * 17 فروری 2020

   کابلی پلاؤ: میٹھی گاجروں اور نمکین چاولوں کا لذیذ امتزاج

سیربین آن ڈیمانڈ

   ویڈیو
   

سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

   

   سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بی بی سی کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
     * 7 فروری 2017

   سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

مزید خبریں

   ورلڈ 

سینٹ پال کیتھیڈرل بم منصوبہ: صفیہ شیخ کا اعتراف

    سینٹ پال کیتھیڈرل بم منصوبہ: صفیہ شیخ کا اعتراف

   صفیہ شیخ نے خفیہ پولیس کے اہلکاروں کو بتایا کہ وہ سب کو مار دینا چاہتی تھی جب تک کہ وہ خود نہ مر جائے۔ عدالت میں ملزمہ کے اعتراف کے بعد اب مئی میں سزا سنائی جائے گی۔
   آس پاس 

سون بھدر: انڈیا کا وہ شہر جو سونا اگلتا ہے

    سون بھدر: انڈیا کا وہ شہر جو سونا اگلتا ہے

   انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں زیر زمین سینکڑوں ٹن سونے کے ذخیرے کا پتا چلا ہے اور اب ریاست اس کی ای-نیلامی کرنے کے لیے تیار ہے۔
   فن فنکار 

بڑے اداکار تاپسی پنوں کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے

    بڑے اداکار تاپسی پنوں کے ساتھ کام کیوں نہیں کرتے

   تاپسی پنوں کا خیال ہے کہ یہ اداکار اپنی اداکاری کے حوالے سے عدم تحفظ کا شکار ہیں اور انھیں لگتا ہے کہ خواتین پر مبنی فلموں کا ایک چھوٹا سا حصہ بن کر ان کی سٹار پاور کم ہو جائے گی۔
   سائنس 

مصنوعی ذہانت سے طاقتور اینٹی بائیوٹک کی دریافت

    مصنوعی ذہانت سے طاقتور اینٹی بائیوٹک کی دریافت

   سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک نئی طرز کی اینٹی بائیوٹک دریافت کی ہے جبکہ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دریافت دواؤں سے مدافعت کے بڑھتے مسئلے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔
   ہیلتھ 

حاملہ نرس کی ویڈیو پر اشتعال انگیز ردعمل کیوں؟

    حاملہ نرس کی ویڈیو پر اشتعال انگیز ردعمل کیوں؟

   چین میں کورونا وائرس پھوٹنے والے شہر ووہان کے ہسپتال سے مریضوں کا علاج کرتی ایک حاملہ نرس کی ویڈیو پر پورے چین سے شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
   ٹیکنالوجی 

ایک ماں کی اپنی وفات پا جانے والی بیٹی سے ’ملاقات‘

    ایک ماں کی اپنی وفات پا جانے والی بیٹی سے ’ملاقات‘

   ’میٹنگ یو‘ نامی دستاویزی فلم میں جنوبی کوریائی خاتون وفات پا جانے والی اپنی سات سالہ بیٹی سے ’ملاقات‘ کرتی ہیں۔ لیکن کیا ورچوئل ریئلٹی کا استعمال غم بھلانے میں مدد کر سکتا ہے؟

خصوصی ضمیمہ

   

پاکستان میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا

   

   پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہو رہا ہے اور یہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس کے تمام میچ پاکستان میں ہی کھیلے جائیں گے۔
     * 18 فروری 2020

   پاکستان میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا

آج کی ویڈیو

   ویڈیو 3:58
   ویڈیو 3:58

’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘

   
   ’خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی بنا ہوا ہے‘

فیچر اور تجزیے

   

قیدی جو اپنے محافظ کے ساتھ فرار ہوئی

   
   

ادبی میلے اور ٹھیلے!

   
   

انڈیا:خواتین کو برہنہ کر کے ’حمل کے ٹیسٹ‘

   
   

ہم دفتر سے ضروری چھٹیاں کیوں نہیں لے پاتے

   
   

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

   
   

’جوائنٹ فیملی میں آپ اپنا آپ تو جیتے ہی نہیں‘

   

ایف ایم بلیٹن

     * 

آڈیو بی بی سی اردو نیوز بلیٹن
       
       دورانیہ 10:00
       بی بی سی اردو نیوز بلیٹن

بی بی سی اکیڈمی

     * دستاویزی فلم بنانے کے گُر  دستاویزی فلم بنانے کے گُر
     * درست تحریر کے لیے اہم باتیں 
     * ادارتی میٹنگز 
     * انٹرویو کے رہنما اصول 

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

   سیکشن
     * صفحۂ اول 
     * پاکستان 
     * آس پاس 
     * ورلڈ 
     * کھیل 
     * فن فنکار 
     * سائنس 
     * آڈیو 
     * ویڈیو 
     * پنجابی ويڈیو 
     * تصاویر 

بی بی سی سائٹ پر صفحات

     * News
     * Sport
     * Weather
     * Radio
     * Arts

     * استعمال کے ضوابط
     * بی بی سی کے بارے میں
     * پرائیویسی پالیسی
     * Cookies
     * رسائی میں مدد
     * Parental Guidance
     * بی بی سی سے رابطہ کریں
     * Get Personalised Newsletters

   Copyright © 2020 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے. بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی.